پی ایس ایل ،سپر اوور بھی لاہور قلندرز کو کامیابی نہ دلا سکا
محمد علی ہفتہ 3 مارچ 2018 01:32
(جاری ہے)
لاہور کی جانب سے میکلولم اور فخر زمان نے اننگز کا آغاز کیا ،میکلولم نے محمد سمیع کی پہلی بال پر چھکا لگایا تاہم دوسری گیند پر کیچ آﺅٹ ہوگئے ،عمرا کمل نے سمیع کو ایک اور چھکا لگایا اور لاہور نے سپر اوور میں 15رنز بنا کر اسلام آباد کو جیت کیلئے16رنز کا ہدف دیدیا۔
16رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلا م آباد کیلئے آندرے رسل اور آصف علی نے اننگز کا آغاز کیا ، رسل نے پہلی بال پر سنگل لی ، آصف نے دوسری بال باﺅنڈری سے باہر پھینکی جبکہ تیسری بال پر کوئی رن نہ بنا ،چوتھی بال پر آصف صرف سنگل لے سکے ،مستفیض کی پانچویں گیند وائیڈ تھی جبکہ اگلی بال پر رسل نے چوکا لگایا ،رسل نے آخری بال پر چھکا لگا کر اسلام آباد کو کامیابی دلا دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.