ایف آئی اے کے گر یڈ 20کے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

جمعہ 2 مارچ 2018 22:26

ایف آئی اے کے گر یڈ 20کے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2018ء) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے گر یڈ 20کے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔ ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے کے عبدالقادر قیوم کو بلوچستان زون سے ایف آئی اے اسلام آباد ، احمد شیخ کو ہیڈ کوارٹر سے سندھ زون اور الطاف حسین کو ہیڈ کوارٹرر سے بلوچستان زون جبکہ عامر احمد شیخ کو سند ھ زون سے ریلیو کردیا گیا ۔