گورنر سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر زرنواز واحد کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کا پرووائس چانسلر مقرر کر دیا

جمعہ 2 مارچ 2018 22:11

گورنر سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر زرنواز واحد کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2018ء) گورنر سندھ / چانسلر محمد زبیر نے پروفیسر ڈاکٹر زرنواز واحد کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کا پرووائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان کی تقرری کی معیاد چار برس ہوگی۔

متعلقہ عنوان :