تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی ،شیڈول جاری

جمعہ 2 مارچ 2018 22:02

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی ،شیڈول جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2018ء)صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی جس کا شیڈول جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں باقاعدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔