سپریم کورٹ نے ڈان لیکس رپورٹ عام کرنے کے حوالے سے دائر اپیل خارج کر دی

جمعہ 2 مارچ 2018 21:33

سپریم کورٹ نے ڈان لیکس رپورٹ عام کرنے کے حوالے سے دائر اپیل خارج کر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2018ء) سپریم کورٹ نے ڈان لیکس رپورٹ عام کرنے کے حوالے سے دائر اپیل خارج کر دی ہے ،جمعہ کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے چیمبرمیں ڈان لیکس رپورٹ عام کرنے کے حوالے سے دائر آئینی درخواست کی سماعت کی جس پر رجسٹرارآفس کی جانب سے اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کے وکیل سردار محمد غازی ایڈووکیٹ نے پیش ہوئے اور دلائل کے ذریعے اپنے موقف پیش کیا تاہم چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کوبرقرار رکھتے ہوئے ان چیمبر اپیل خارج کر دی۔

متعلقہ عنوان :