بلاول بھٹو زرداری نے بلوچ کلچرل ڈے کے موقع پر مبارکباد

جمعہ 2 مارچ 2018 21:16

بلاول بھٹو زرداری نے بلوچ کلچرل ڈے کے موقع پر مبارکباد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچ کلچرل ڈے کے موقع پر مبارکباد دی ہے، جو آج 2 مارچ کو ملک بھر میں منایا گیا۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ بلوچ عوام بھادر اور زرخیز و تاریخی ثقافت کے امین ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلوچ ثقافت پاکستان کے گلدستے کا خوبصورت پھول ہے۔ انہوں ے زور دیا کہ بلوچ ثقافت بلوچ کلچر کو ملک بھر میں اجاگر کیا جائے۔