سینیٹ انتخابات کیلئے پانچ امیدواروں کے ناموں پراتفاق ہو گیا ہے،فاروق ستار،خالد مقبول
جمعہ 2 مارچ 2018 20:53
(جاری ہے)
جمعہ کو نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار اور خالد مقبول نے کہاکہ اتفاق رائے سے سینیٹ انتخابات کی جنرل نشستوں کیلئے فروغ نسیم، کامران خان ٹیسوری، ٹیکنوکریٹ نشست پر عبدالقادر خان کے نام پر اتفاق ہوا، خواتین کی نشست پر ڈاکٹر نگہت شکیل اور اقلیتوں کی نشست پر سنجے پروانی امیدوارنامزد کئے گئے ہیں۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ فاروق بھائی سے مل کر خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اتفاق ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل نشست پر فروغ نسیم ہمارے جبکہ کامران ٹیسوری فاروق ستار کے نامزد کردہ امیدوار ہیں۔ سارے اختلافات کو پارٹی کارکنان و مہاجرین کے مفاد میں مشاورت کے ذریعے حل کر لیا گیا ہے۔ پارٹی کنوینئر شپ کا معاملہ بھی جلد حل ہو جائے گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.