وزیراعلیٰ سندھ کی سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے بھانجی کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 2 مارچ 2018 16:20

وزیراعلیٰ سندھ کی سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے بھانجی کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی بھانجی ارشاد بی بی جیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعا مغفرت کی۔

متعلقہ عنوان :