صلاح الدین احمدکی خوشدامن کی وفات پروزیراعلیٰ کی تعزیت

جمعرات 1 مارچ 2018 23:40

پشاور۔یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2018ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سینئر کالم نویس صلاح الدین احمد کی خوشدامن کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔