کوہاٹ بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تحت80کروڑ روپے کی لاگت سے 30منصوبوں پر کام جاری ہے۔ضیا اللہ بنگش
جمعرات 1 مارچ 2018 23:40
(جاری ہے)
اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ اان منصوبوںپر تیزی سے کام جاری ہے اور ان کی مقررہ مدت میںتکمیل یقینی بنائی جائے گی۔ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر کوہاٹ میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تحت 80کروڑ روپے کی لاگت سے 30منصوبوں پرتیزی سے کام جاری ہے اورمتعلقہ اداروں کو حسب ہدایت تقریباً تمام منصوبوںکو30اپریل 2018تک مکمل کا ہد ف دیاگیاہے۔
انہوں نے سہدایت کی کہ متعلقہ ادارے اس اہم پراجیکٹ میں خصوصی دلچسپی لیں اور کام کے معیار پر سمجھوتہ کئے بغیر اس کی مقررہ مدت میںتکمیل یقینی بنائیں ۔چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی نے کہا کہ بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ پرمحکمہ سی اینڈ ڈبلیو، ٹی ایم اے، کے ڈی اے،پختونخوا ہائی وے اتھارٹی اور ایریگیشن کام کررہے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ مسلسل ان کی مانیٹرنگ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کا شروع کردہ یہ پراجیکٹ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کی مجموعی خوبصورتی میںاہم سنگ میل ثابت ہو گااور اس پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد کوہاٹ واقعی خوبصورت نظر آئے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.