آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میںعالمی کانفرنس 2018 کا انعقاد 3 مارچ کو ہوگا

جمعرات 1 مارچ 2018 23:30

سکھر۔ یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2018ء) سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نثار احمد صدیقی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپیوٹنگ ، میتھامیٹکس اینڈ انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے سلسلے میں عالمی کانفرنس 2018 کا انعقاد 3 مارچ کوشروع ہوگا جواگلے روز 4 مارچ تک جاری رہے گی۔