تحریک انصاف سوشل میڈیا کی کمان تبدیل، ہیڈ آف آپریشنز ڈاکٹر ارسلان خالد سیکرٹری سوشل میڈیا مقرر

جمعرات 1 مارچ 2018 22:54

تحریک انصاف سوشل میڈیا کی کمان تبدیل، ہیڈ آف آپریشنز ڈاکٹر ارسلان خالد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) تحریک انصاف سوشل میڈیا کی کمان تبدیل، ہیڈ آف آپریشنز ڈاکٹر ارسلان خالد کو سیکرٹری سوشل میڈیا مقررکردیاگیا ،چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

کمان کی تبدیلی کا فیصلہ سابق سیکرٹری عمر مرتضی کی سبکدوشی کے بعد کیا گیا۔سابق سیکرٹری سوشل میڈیا عمر مرتضی کو چیئرمین تحریک انصاف کا خراج تحسین۔عمران خان نے پارٹی کیلئے بیش بہا خدمات پر عمر مرتضی کا بطور خاص شکریہ ادا کیا۔