وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی پنجاب اسمبلی آمد،سینیٹ انتخاب کیلئے ووٹ کاسٹ کیا

جمعرات 1 مارچ 2018 22:36

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی پنجاب اسمبلی آمد،سینیٹ انتخاب ..
لاہور۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی گئے اورسینیٹ کے انتخاب کیلئے اپناووٹ کاسٹ کیا ،وزیراعلیٰ کی پنجاب اسمبلی آمد پر اراکین اسمبلی نے ’شیر آیا‘’ شیر آیا‘ کے نعرے لگائے اوران کا پرتپاک اندازمیں استقبال کیا۔