پاکستان ریلویز کے چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ خالد خورشید کنور کی گریڈ 21 میں ترقی

جمعرات 1 مارچ 2018 22:33

لاہور۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2018ء) پاکستان ریلویز کے چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ خالد خورشید کنور گریڈ 21 میں ترقی پانے کے بعد ریلیوکردئیے گئے ، وہ ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے وفاقی حکومت میں ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کریں گے جبکہ سی سی ایم وقاراحمد شاہد کو چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ کی اضافی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :