و ز یراعلی خیبرپختونخوا کا مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات

جمعرات 1 مارچ 2018 20:25

و ز یراعلی خیبرپختونخوا کا مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزر نائب صدر ، سابق ایم این اے مولانا حامد الحق حقانی نے پشاور میں ملاقات کی اور ان سے سینیٹ کے حالیہ انتخابات، قومی و علاقائی سیاسی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہء خیال کیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے جے یو آئی کے سربراہ سمیع الحق کی خیریت بھی دریافت کی جو آج کل علیل ہیں۔

متعلقہ عنوان :