میڈیا کو پارلیمنٹ ہائوس سینیٹ الیکشن کے لئے اندر داخلے کی اجازت دی جائے ،الیکشن کمیشن

جمعرات 1 مارچ 2018 20:25

میڈیا کو پارلیمنٹ ہائوس سینیٹ الیکشن کے لئے اندر داخلے کی اجازت دی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہدایت کی ہے کہ میڈیا کو پارلیمنٹ ہائوس سینیٹ الیکشن کے لئے اندر داخلے کی اجازت دی جائے کیونکہ میڈیا ہمارا اہم ستون ہے۔

(جاری ہے)

۔میڈیا سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ معمول کے مطابق اپنی پریس گیلری میں جائیں۔اس سلسلے میں سپیکر قومی اسمبلی نے بھی سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب سے رابطہ کیا تھا۔