گورنراقبال ظفرجھگڑاسے ایم پی اے نوابزادہ ولی محمدخان کی ملاقات

جمعرات 1 مارچ 2018 20:13

گورنراقبال ظفرجھگڑاسے ایم پی اے نوابزادہ ولی محمدخان کی ملاقات
پشاور ۔یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2018ء)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان نے جمعرات کے روز گورنرہاوس پشاورمیں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سابقہ وفاقی وزیرعالمزیب خان بھی اس موقع پر موجودتھے۔وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔ ps/aht/tmb 1936