سی پیک منصو بہ کی تکمیل سے پا کستا ن امیر تر ین مما لک کی فہر ست میں شا مل ہو گا،مولانا عبدالغفور حیدری

جمعرات 1 مارچ 2018 20:17

تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) جمعیت علما اسلا م کے مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی و ڈ پٹی سینٹ چیئر مین مو لا نا عبد الغفور حید ر ی نے کہاکہ سینٹ کے الیکشن میں صا ف شفا ف ہو نے کی تو قع رکھتے ہیں اگر سینٹ کے الیکشن میں زور زبر دستی اور دھا ند لی ہو ئی اور خر ید وفر وخت کی منڈ ی لگا ئی گئی تو الیکشن کمیشن سمیت دیگر ادارو ںسے عوام کا اعتما د ختم ہو جا ئے گا جس سے جمہوریت سٹم تبا ہ ہو جا ئے گا سی پیک منصو بہ پاکستا ن کی مو ت و زند گی کا سوال ہے اس منصوبے کی تکمیل سے پا کستا ن امیر تر ین مما لک کی فہر ست میں شا مل ہو گا اور غر یب مما لک کی مدد کر یگا امیر یکہ بھا ر ت اور ہما ر ا ایک پڑ وسی ملک سی پیک منصوبے کو ناکام بنا نے کی سازشیں کر ر ہے ہیںپاکستا ن اٹیمی قوت ہے اور ہما ر ی فو ج و عوام بہا در دلیر ہے بھارت نے اگر کوئی احما قت کی تو جنگ پاکستا ن کی سر زمین میں نہیں بلکہ بھارت کی سر زمین میں لڑ ئی جا ئے گی شمولیت کر نے سے جے یو آ ئی ملک میں مز ید فعال ہوگئی۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے منجھو شور ی میں منعقد ہ سیر ت النبی کا نفر نس و فصیلت دستا ر بند ی حفا ظ القر ان کی تقر یب ڈ یر ہ مراد جمالی میں میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا تقر یب سے جمعیت علما اسلا م کے صو با ئی امیر مولا نا فیض محمد جے یو آ ئی کے صو با ئی نا ئب امیر مولا نا عبد اللہ جتک ، جے یو آ ئی کے صو با ئی رہنما میر حا جی نظام الد ین لہڑ ی سمیت دیگر مر کز ی وصو با ئی قائد ین نے خطا ب کیا انہو ں نے کہا کہ اسلا م میں فر یقہ واریت اور نسل پر ستی کی کو ئی گنجائش نہیں اسلا م میں سب سکے حقوق بر ابر ر کھے ہیں پا کستا ن کی آٓ زا د ی کو 70سال ہو نے کے باوجو د آ ج بھی انگز یوں کی حکو مت چل رہاہے انہو ں نے کہا کہ بنی پاک کی سنت مبا ر ک پا ک پر عمل پیر اہو کر اس جہا ں اور اس جہا ں میں بھی کا میا بی و کا مر انی حا صل کی جا سکتی ہے انہو ں نے کہا کہ افغانستا ن میں انسا نو ںکا خو ن اتنا بہا ر جا رہا ہے جس طر ح جا نورو ں کو خو ن بہا یا جاتا ہے کشمیر اور فلسطین میں 70سالو ں میں مسلما نو ں کو زبح کیا جا رہا ہے سر ییہ اور شام میں بے گنا ہ معصوم اور خو اتین کا قتل عام کیا جا رہا ہے شام جو قتل ہو ر ہے ہیں اور قتل کر ر ہے ہیں وہ مسلما ن ہیں اسلا م نے خو اتین اور بچے اور بو ڑھو ں کے قتل کو منا عہ کیا ہے پا کستا ن سمیت اسلا می مما لک غفلت کی چادر اوڑ ہو ئے ہیں اتنے اسلا می بڑ ے مما لک کی افو اج کسی مر ض کی دوا ہیں سویت یو نین کی ایما ء شام میں مسلما نو ں کے قتل عام کیا جارہا ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اسلا م کے نام بنا اسلا می شر یعت کا نظام ہو مگر سکولر قو تیں رکا ئو ٹ ہے انہو ں نے کہا کہ پشارو میں تا ریخی جلسے میں 50لاکھ افراد جمع کر کے یہ ثا بت کر دیا کہ جے یو آٓ ئی کے ساتھ عوامی قوت ہے پھر بھی ہما ر ا ووٹ بینک ظالم قو تیں غا ئب کر دیتی ہیں لیکن ہم انھیں واضع پیغا م دینا چا ہتے ہیں کہ 2018کے عام انتخا با ت کو 2013کا انتخا با ت نہ سمجھا جا ئے بلو چستا ن میں دو وزیر اعلی تبد یل اور تیسر ا بر جما ن ہے جن کو کو ئی وژن نہیں ہم بلو چستا ن کی تر قی چا ہتے ہیں بلو چستا ن کے پسما ند ہ علاقوں می تعلیم صحت سمیت د یگر شعبو ں کی سہولیا ت کے فقد ان نے عوام کی جینا دو بھر دیا ہے صو بے کی تعمیر وتر قی کے لیے اربو ں رو پے فنڈ ز مختص کئے جا تے ہیں مگر نا ہلی کی وجہ سے فنڈ ز لیسپش کئے جاتے ہیں اس موقع پر مختلف سیا سی و سما جی شخصیت نے جے یو آ ئی میں شمیو لیت کا اعلا ن کیا

متعلقہ عنوان :