حب،سی آئی اے پو لیس کی کا روائی ،منشیا ت بر آمد

جمعرات 1 مارچ 2018 19:58

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) سی آئی اے پو لیس کی کا روائی ،منشیا ت بر آمد ، ایک ملز م گرفتا ر تفصیلا ت کے مطابق ڈی ایس پی CIAملک حا جی عبد الستا ر رونجھو کی ہد ایت پر سی آئی اے انچا ر ج سید نذیر شاہ کا ظمی نے پو لیس پا رٹی کے ہمر اہ حب کے علا قے جام کا لو نی میں چھا پہ ما ر کا روائی کر تے ہو ئے داد شاہ نا می ملز م کو گرفتا ر کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو 35گر ام چر س سمیت ہیر وئن بر آمد کر لی پو لیس نے ملزم کے خلا ف مقدمہ در ج کرکے مذید تفتیش شرو ع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :