ْسابق ڈی آئی جی پولیس کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں گواہ کا بیان قلمبند جرح مکمل

جمعرات 1 مارچ 2018 19:56

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) سابق ڈی آئی جی پولیس کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں گواہ کا بیان قلمبند جرح مکمل ،جمعرات کو احتساب عدالت ون کے جج عبدالمجید ناصر نے سابق ڈی آئی جی پولیس کے خلاف دائر غیر قانونی اثاثہ جات بنا نے کے کیس کی سماعت کی جس میںملزم سابق ڈی آئی جی ریاض احمد عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت گواہ حاجی نصیر احمد کا بیان قلمبند کیا گیا اور انکے بیا ن پر جرح مکمل کی گئی جس کے بعد کیس کی سماعت آج تک کے لئے ملتوی کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :