صدر مملکت ممنون حسین سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کر یں گے

جمعرات 1 مارچ 2018 19:53

صدر مملکت ممنون حسین سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کر یں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) صدر مملکت ممنون حسین سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کر یں گے تفصیلا ت کے مطابق صدر ممنون حسین سبی میلے کی اختتامی تقریب جو 4مارچ کو منعقد ہوگی میں مہمان خصوصی کے حیثیت سے شرکت کرینگے اس سلسلے میں سبی میں سیکورٹی کے ہائی الرٹ انتظامات کئے گئے ہیں صدر ممنو ن حسین صوبے اور ملک بھر سے آئے ہوئے ما ل مویشیوں کے مالکان اور صنعت کاروں کو اعلی کارکردگی پر انعامات بھی دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :