محمد حفیظ نے اپنے نام کے پیچھے پروفیسر کی کہانی بتا دی
مجھے پروفیسر کا نام رمیز راجہ نے دیا،انہوں نے پہلی بار مجھے آن ائیر اس نام سے پکارا،جس کے بعد پوری دنیا کے لوگ مجھے اس نام سے جاننے لگ گئے، آل راونڈر محمد حفیظ
جمعرات 1 مارچ 2018 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے پہلی بار مجھے آن ائیر اس نام سے پکارا،جس کے بعد پوری دنیا کے لوگ مجھے اس نام سے جاننے لگ گئے ۔محمد حفیظ نے اپنے مداحوں کو اپنے رول ماڈل کے بارے میں بھی بتایا ۔انہوں نے کہا کہ اگر رول ماڈل کی بات کی جائے تو عمران خان صاحب ایک بہت بڑا نام تھے ۔
پروفیسر نے کہا کہ میں نے عمران خان کر دیکھ کر کرکٹ شروع کی ان کے بعد سعید انور اور انضام الحق ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ وہ تمام کرکٹرز ہیں جنہوں نے مجھے کرکٹ میں متاثر کیا۔حفیظ نے اپنے pet name کا بتایا جو صرف انہیں ڈھائی سال کی بیٹی ہی پکارتی ہے ۔ حفیظ نے بتایا کہ میری بیٹی مجھے "چندا" کے نام سے پکارتی ہے ۔گلی محلے کی کرکٹ میں کبھی کسی کو تکلیف نہیں دی اور نہ ہی کبھی گھر شکایت آئی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.