کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیوین پیٹرسن نے پاکستان آنے سے انکارکر دیا
پی سی بی سرفراز کو ورلڈ کپ تک پاکستانی ٹیم کا کپتان مقرر کر دے، کپتان کو سپورٹ کیا جائے، اس سے ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی محفوظ محسوس کرتے ہیں، اس بار کوئٹہ کو جیتتا دیکھنا چاہتاہوں لیکن پاکستان نہیں جاسکتا،پریس کانفرنس
جمعرات 1 مارچ 2018 16:50
(جاری ہے)
پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ اس بار کوئٹہ کو جیتتا دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان نہیں جاسکتے۔
انہوں نے کہا کہ سرفراز کو ٹیم کے تمام کھلاڑی پسند کرتے ہیں اور وہ کرکٹ کو بہت اچھا سمجھتے ہیں۔پیٹرسن کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ صرف 12 ماہ دور ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ وہ سرفراز کو کہیں کہ آپ ہماری ٹیم کی ورلڈ کپ میں قیادت کریں گے۔اس سوال پر کہ کیا وہ مزید کرکٹ کھیلنا چاہیں گے، پیٹرسن نے کہا کہ انہیں فیلڈنگ سے نفرت ہے، 20 سالوں پر محیط کریئر کے دوران انہیں کوئی بڑی انجری نہیں ہوئی اور وہ اس حوالے سے بہت خوش قسمت ہیں۔پیٹرسن کا مزید کہنا تھا کہ ان کا ٹیم میں کردار نہ صرف میچ فنش کرنا بلکہ نوجوانوں کی تربیت بھی کرنا ہے۔خیال رہے کہ بدھ کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔کیون پیٹرسن نے 48 رنز کی اننگز کے ساتھ اس فتح میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.