کوہاٹ سپورٹس سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا انڈر23-فی میل گیمز 2018کا رنگا رنگ تقریب میںباقاعدہ آغاز
جمعرات 1 مارچ 2018 16:20
(جاری ہے)
مہمان خصوصی نے اس موقع پر کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔
خواتین کھلاڑیوں کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی۔ افتتاحی تقریب میں100میٹر دوڑ اور رسہ کشی کے مقابلے بھی ہوئے اور دونوں میں کوہاٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ 2بینڈ ٹیموں اور ایک جمناسٹک ٹیم نے بھی ڈسپلے کیا اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔گیسٹ آف آنرضلع ناظم کوہاٹ محمد نسیم آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکو مت کی کھیلو ں کے فروغ کے لئے کئے گئے اقدامات کی وجہ سے صوبے میں کھیلوں کے میدان آبادہوگئے ہیں جس کا 5سال پہلے کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھالیکن یہ موجودہ حکومت کے بھر پور عزم کی وجہ سے ممکن ہوا جس کا تمام تر کریڈٹ پارٹی قائد عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو جاتا ہے۔نسیم آفریدی نے کہا کہ وہ آج دلی خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ سٹیڈیم میں ہماری بچیاں بھی بچوں کے شانہ بشانہ مختلف کھیلوں میں بھر پور حصہ لے رہی ہیں اور انشاء اللہ اس مرتبہ کوہاٹ ہر گیم میں جیتے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.