سینیٹ الیکشن میں پیسا چلتا ہے، مجھے بھی آفر آئی تھی،عمران خان
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 1 مارچ 2018 16:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سب جانتے ہیں سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے۔ایسی خبروں سے سیاستدان عوام کی نظروں میں بدنام ہوتے ہیں۔جوپیسہ دے کرآئے گاوہ پیسا ہی کمائے گا۔عمران خان نے کہاکہ مجھے اپنی پارٹی کے تمام ارکان پرمکمل اعتماد ہے۔انہوں نے کہاکہ امریکا میں بھی سینیٹرزبراہ راست منتخب کیے جاتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ مام ایم پی ایز سینیٹ الیکشن کیلئے تیاربیٹھے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جو بھی سینیٹ الیکشن میں پیسے کی آفر کرے اس کوٹھکرا دینا چاہیے۔ انشاء اللہ تحریک انصاف 2018ء کا الیکشن جیتے گی۔حکومت میں آکرسینیٹ کابراہ راست الیکشن کروائیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.