سوہاوہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے منشیات کا مجرم بری

جمعرات 1 مارچ 2018 16:10

جہلم ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2018ء) سوہاوہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے منشیات کا مجرم بری تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ نے تھانہ ڈومیلی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم واجد علی کو بری کر دیا ملزم واجد علی کے خلاف پولیس تھانہ ڈومیلی میں زیر دفعہ 9cمقدمہ درج کیا گیا تھا ملزم کی طرف سے راجہ سہیل شفیق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے دلائل دیے جس پر ایڈیشنل سیشن جج لیاقت علی رانجھا نے ملزم واجد علی کو مقدمہ سے بری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :