آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شکار پور میں دوگروپوں کے درمیان مبینہ فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

جمعرات 1 مارچ 2018 16:58

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شکار پور میں دوگروپوں کے درمیان مبینہ فائرنگ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شکار پور میں دوگروپوں کے درمیان مبینہ فائرنگ کے واقعہ میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کہ حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکار پور سے تفصیلی انکوائری سمیت پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :