پاکستان سپر لیگ میں (آج) مزید دو میچز کھیلے جائینگے

جمعرات 1 مارچ 2018 13:30

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ میں (آج) جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے جائینگے ۔ یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ کاگیارھواں میچ (آج) جمعہ کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا اسی روز کا دوسرا اور لیگ کا بارہواں میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :