وزیراعظم سے وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو اور سابق سکواش عالمی چیمپیئن جان شیر خان نے ملاقات

جمعرات 1 مارچ 2018 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مارچ2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو اور سکواش کے سابق عالمی چیمپپئن جان شیر خان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان اور سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رکن قومی اسمبلی اقبال شاہ اور رکن صوبائی اسمبلی عامر اقبال بھی شریک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :