پنوعاقل پولیس کی کاروائی، پانچ جواری گرفتار کر لیے گئے

بدھ 28 فروری 2018 23:20

سکھر۔28فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2018ء) ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کی ہدایت پر سماجی برائیوں کے خلاف پولیس کارروائیاں جاری ہیں، پولیس ترجمان کیمطابق پنوعاقل غریب آباد کے علاقے میں کاروائی کے دوران 5 جواری گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار شدگان میں ایاز، سکندر، لال ڈنو، رمضان اورفتح محمد میرانی شامل ہیںجن کے خلاف مقدمہ تھانہ پنوعاقل میں درج کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضہ سے جوا کی گیمز تاش کے پتے نقدی موبائل و دیگر اشیاء برآمد کرلی گئی ۔

متعلقہ عنوان :