پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی صدارت میں پارلیمانی ارکان کا اجلاس

بدھ 28 فروری 2018 22:30

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی صدارت میں پارلیمانی ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2018ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی صدارت میںبدھ کو پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی ارکان کا اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سینیٹر عثمان کاکڑ، ارکان صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حامد اچکزئی،لیاقت آغا،نصراللہ زیرے،عبیداللہ بابت ،نواب ایاز جوگیزئی ،رحیم زیارت وال ،سرداررضا محمدبڑیچ ،سردارمصطفی ترین ،عارفہ صدیق ،سپوزمئی اچکزئی ،معصومہ حیات نے شرکت کی۔ اجلاس میں 3مارچ کو سینٹ کے انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیااوراہم فیصلے کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :