مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر نواب ثناء اللہ خان زہری آئندہ ایک دو روز میں کوئٹہ آئیں گے

بدھ 28 فروری 2018 22:30

مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر نواب ثناء اللہ خان زہری آئندہ ایک دو روز ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2018ء) مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری آئندہ ایک دو روز میں کوئٹہ پہنچیں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران وہ پارٹی کے ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :