نواز شریف کوٹ مومن سے بذریعہ موٹروے واپسی پرکلر کہار انٹرچینج پر بچوں میں گھل مل گئے

بدھ 28 فروری 2018 22:30

نواز شریف کوٹ مومن سے بذریعہ موٹروے واپسی پرکلر کہار انٹرچینج پر بچوں ..
کلر کہار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کوٹ مومن سے بذریعہ موٹروے واپسی پرکلر کہار انٹرچینج پر بچوں میں گھل مل گئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کوسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن سے واپسی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کلر کہار انٹرچینج پر واقع ریسٹ ایریا میں کچھ دیر کیلئے آرام کیا اور وہاں پر موجود فیملیوں کے بچوں میں گھل مل گئے اور انھیں اٹھا کر پیار کیا

متعلقہ عنوان :