گو رنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہور میںپروفیسر روچی رام ثا ہنی کی سوانح عمری پر سیمینار کا انعقاد

بدھ 28 فروری 2018 22:09

لاہور۔28 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2018ء) گو رنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہور میںپروفیسر روچی رام ثا ہنی کی سوانح عمری ---’’تقسیم سے قبل پنجاب کی یا داشتیں‘‘ پر سیمینار کا انعقادکیا گیا، تھاپ کے ڈائریکٹر پروفیسر پرویز ونڈل،نامور تاریخ دان پروفیسر ڈاکٹر طاہر کامران ،پروفیسر روچی رام ثا ہنی کی پڑ پو تی ڈاکٹر نیرا بورااور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے سیمینار سے خطاب کیا ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پرطلباء اور اسا تذہ کی کثیر تعداد بھی مو جود تھی۔ مقررین نے پروفیسر روچی رام ثاہنی کی زندگی اور تقسیم سے قبل صوبہ پنجاب میں زندگی پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔

متعلقہ عنوان :