مریم نواز کا اپرمال باواپارک میں اپنی بیٹی سے ملاقات

بدھ 28 فروری 2018 21:53

مریم نواز کا اپرمال باواپارک میں اپنی بیٹی سے ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2018ء) ن لیگی رہنما مریم نواز نے اپرمال باواپارک میں اپنی بیٹی سے ملاقات کی، انہوں نے وہاں تین گھنٹے قیام کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم نواز اپرمال باواپارک میں اپنی بیٹی سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچیں۔ جہاں انہوں نے تقریبا تین گھنٹے تک قیام کیا اور پھرواپس روانہ ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :