لاہور، ایفا سکول سسٹم طیبہ کیمپس میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا اہتمام

بدھ 28 فروری 2018 21:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2018ء) ایفا سکول سسٹم طیبہ کیمپس میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا اہتمام کیا گیا۔ طلباء کی بڑی تعداد نے تقریب میںشرکت کی۔

(جاری ہے)

بچوں نے ملی نغمے پر شاندار پرفارمنس دے کر حب الوطنی کا اظہار کیا، اس موقع پر والدین نے بھی بھرپور شرکت کر کے بچوں کی خوب حاصلہ افزائی کی۔ تقریب کے آخر میں تمام طلبہ میں امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :