کراچی،جماعت اسلامی زون دستگیر کا اجتماع کارکنان رضوان مسجد میں منعقد ہوا،

بدھ 28 فروری 2018 21:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2018ء) جماعت اسلامی زون دستگیر کا اجتماع کارکنان رضوان مسجد میں منعقد ہوا، جس میں نئے سیشن 2018-19 کی منصوبہ بندی کارکنان کے سامنے پیش کی گئی۔ اجتماع سے امیر زون دستگیر نصرت اللہ اور فاروق نعمت اللہ نے خطاب کیا۔#

متعلقہ عنوان :