پشاورپولیس کی کارروائیاں، چھاپوںکے دوران31 اشتہاری ملزمان گرفتار
بدھ 28 فروری 2018 21:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی سی پی او محمد طاہر خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز جاوید اقبال کی نگرانی میں چاروں ڈویژنز کے ایس پیز کی قیادت میں سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے مختلف تھانہ جات کے حدود میں اشتہاری ملزمان کے ٹھکانو ں پر چھاپے لگائے گئے ان چھاپوںکے دوران قتل،اقدام قتل،اغوائیگی ،ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 31 اشتہاری ملزمان ،خان گل ولد زیارت گل ،بلال ولد زیارت گل ،دانش ولد جانس خان ،رحمت ولد یونس ،ہدایت ،نادر ولد بہادر ،منصور ولد سعید خان ،اختر جان ولد منور ،فیضان ولد جمشید ،نقیب اللہ ولد امان اللہ ،صفدر ولد محمد گل ،عبدالوہاب ولد نورمحمد ،شہنشاہ ولد بونیر ،عصمت عرف دیوانہ ولد زین خان ،عابد ولد خان سید ،عبدالواحد ولد فاروق ،ظفر ولد کچکول ،اسرار حسین ،عمران ولد یاسین عباس ،ارباز خان ولد سید محمد ،امین ولد اولس خان ،مسعود ولد تلاوت خان ،فرید گل ولد زیارت گل ،سبزعلی ولد احمد دین ،وہاب ولد گل دوست ،اعجاز ولد شمس الدین ،ایاز ولد صحبت ،محمد عامر ولد دلاور ،واجد ولد مختیار ،وکیل محمد ولد حکم ،ظاہ شاہ ولد بخملی شاہ ،کو گرفتار کرلیے ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.