آئی جی پنجاب نے تین افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

منگل 27 فروری 2018 22:31

آئی جی پنجاب نے تین افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے تین افسران کے تقر ر تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی محمد ساصم کو انو سٹی گیشن شیخو پورہ ، ایس پی محمد محمود قریشی کوانوٹی گیشن سیالکوٹ جبکہ تقرری کے منتظر ایس ایس پی ساجد حسن کھو کھر کوگو جرانوالہ تعینات کردیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :