وزیراعلیٰ پنجاب نے پتوکی جلسے میں خاتون سے بدتمیزی کا نوٹس لے لیا ،رپورٹ طلب

منگل 27 فروری 2018 20:38

وزیراعلیٰ پنجاب نے پتوکی جلسے میں خاتون سے بدتمیزی کا نوٹس لے لیا ،رپورٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پتوکی میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او قصور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے پتوکی مین جلسے کے بعد خاتون سے بدتمیزی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے تمام آنے والے کسی بھی رعائت کے مستحق نہیں خاتون نے بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے وزیراعلیٰ نے ڈی پیا و قصور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :