سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے فرانس کے سفیر مارس بریٹی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

منگل 27 فروری 2018 20:35

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے فرانس کے سفیر مارس بریٹی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2018ء) چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے فرانس کے سفیر مارس بریٹی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانس کے پاکستان میں متعین سفیر نے نیول ہیڈ کوارٹراسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے فرانس کے سفیر مارس بریٹی نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :