لورالائی پولیس نے کارروائی کرکے مفرور ملزم کوگرفتار کر لیا

پیر 26 فروری 2018 23:20

لورالائی۔26 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2018ء) لورالائی پولیس نے کارروائی کرکے مفرور ملزم کوگرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق پیر کوپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب مفرور ملزم اجمل کو نیو اڈا سے گرفتار کر لیا ں۔پولیس مزیدکارروائی کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :