احد چیمہ کے ساتھ دیگر افراد کی طرح انصاف کیاجائے گا،ترجمان نیب

پیر 26 فروری 2018 23:12

احد چیمہ کے ساتھ دیگر افراد کی طرح انصاف کیاجائے گا،ترجمان نیب
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2018ء) قومی احتساب بیورو (نیب )نے یقین دلایا ہے کہ احد چیمہ کے ساتھ دیگر افراد کی طرح انصاف کیاجائے گا ۔

(جاری ہے)

یہ بات نیب کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ قومی احتساب بیورو بلاامتیاز سب کے احتساب پر یقین رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :