دس لاکھ نئے گیس کنکشنز کی اطلاعات ،ْ قبل از انتخابات دھاندلی کی کوششوں کا فوری نوٹس لیا جائے ،ْتحریک انصاف
الیکشن کمیشن آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کا ذمہ دار ہے ،ْجہانگیر ترین کا الیکشن کمیشن کو خط
پیر 26 فروری 2018 22:46
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا کہ حکومتوں کی جانب سے ووٹ خریدنے کیلئے رائے دہندگان میں وسائل کی تقسیم کی رسم نئی نہیں، گیس کے دس لاکھ نئے کنکشنز کے اجرا کا اعلان آئندہ انتخابات پر اثرا نداز ہونے کی ایک کوشش ہے۔
جہانگر ترین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کا ذمہ دار ہے۔ حکومت کی مدت ختم ہونے سے محض نوے روز قبل گیس کنکشنز کا اعلان ن لیگ عزائم واضح کرتا ہے، الیکشن کمیشن فوری طور پر معاملے کا نوٹس لے اور وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرے اور سیاسی مقاصد کی خاطر عوام میں گیس کنکشنز کی تقسیم کا عمل روکا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.