حمزہ شہباز کی زیرصدات سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اجلاس

پیر 26 فروری 2018 21:14

حمزہ شہباز کی زیرصدات سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اجلاس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن اسمبلی حمزہ شہباز کی زیرصدات سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ماڈل ٹائون میں اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر منشاء اللہ بٹ ، ملک ندیم کامران ، غزالی سلیم بٹ ، رمضان بھٹی ،رانا تجمل حسین ،وحید گل ، نعیم صفدر انصاری ، یعقوب ندیم سیٹھی ،بائو اختر علی ، میری گل ، مہوش سلطانہ ، عظمی بخاری ، بیگم ذکیہ شاہنواز ، افضل تارڑ سمیت دیگر اراکین صوبائی اسمبلی نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سینیٹ انتخابات، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم ایشوز پر گفتگو ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :