برطانیہ کے شہر لیسیٹر میں دھماکہ، ایمرجنسی سروسز متحرک، شہریوں کو متاثرہ علاقے میں آنے سے روک دیا

پیر 26 فروری 2018 02:10

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2018ء) برطانیہ کے شہر لیسیٹر میں دھماکہ کی آواز کے بعد برطانوی پولیس نے شہریوںکو ہدایت کی ہے کہ وہ متاثرہ علاقہ کی طرف نہ آئیں۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ واقعہ سے نمٹنے کیلئے تمام ایمرجنسی سروسز نے کام شروع کر دیا ہے۔ انہوںنے شہریوں سے کہا کہ وہ متاثرہ علاقہ کی طرف نہ آئیں تاہم ٹویٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں رہائشی علاقہ کی ایک عمارت میں آگ لگی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :