سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب، روس کے قومی ترانے اور پرچم پر پابندی

پیر 26 فروری 2018 01:40

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2018ء) سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب میں روس کے قومی ترانہ اور پرچم استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی آئی او سی کے اجلاس میں کیا گیا۔ آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس کے دو اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹوں میں ممنوعہ مواد کے استعمال کے ثبوت مل گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :