عراق، داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی 15 ترک خواتین کو سزا

پیر 26 فروری 2018 01:00

․ بغداد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2018ء) عراق کی ایک فوجداری عدالت نے اتوار کے روز داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی 15 ترک خواتین کو سزائے موت سنا دی۔

(جاری ہے)

ایک خاتون کو عمر قید کی سزا دی گئی۔ عدالتی اہلکار کے مطابق تمام خواتین نے دہشتگردی سے متعلق الزامات کا اعتراف کر لیا۔

متعلقہ عنوان :