کرنل جمیل الرحمن ، مجیب الرحمن ، افراسیاب اور ببرک کے والدبقضائے الہٰی انتقال کر گئے

اتوار 25 فروری 2018 22:10

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) کرنل جمیل الرحمن ، مجیب الرحمن ، افراسیاب اور ببرک کے والد بقضائے الہٰی انتقال کر گئے۔ انکی نماز جنازہ آج مورخہ 26 فروری کو سبی میں ادا کی جائے گی۔