چمن میں مسافر کوچ الٹنے 10مسافر زخمی

اتوار 25 فروری 2018 22:10

چمن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) چمن میںمسافرکوچ الٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح مسافر کوچ کراچی سے چمن جارہی تھی کی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں دس مسافر زخمی ہوگئے جس میں خواتین بچے اور مرد شامل ہیں اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا اور زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی۔

متعلقہ عنوان :